Headlines

وزارت سائنس و ٹیکنالوجی میں کمرشلائزیشن سیل کیوں قائم کیا گیا ؟ وجہ سامنے آ گئی

 اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزارت سائنس و ٹیکنالوجی میں کمرشلائزیشن سیل  کیوں قائم کیا گیا ؟ وجہ سامنے آ گئی۔

تفصیلات کے مطابق وزارت سائنس و ٹیکنالوجی میں کمرشلائزیشن سیل قائم کر دیا گیا ہے۔ "جنگ ” نے وزارت کے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ اس سیل کے قیام کا مقصد قومی اور عالمی سطح پر ہونے والی تحقیق کو عملی بزنس میں تبدیل کے مراحل میں سہولت کاری مہیا کرنا ہے، اس سیل کے قیام سے ملک میں تحقیق اور جدت کے عمل میں تیزی آئے گی اور ملک میں سائنس پر مبنی کاروبار میں تیزی آئے گی۔

Leave a Reply

Discover more from ہمارا اخبار

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading