Headlines

آن لائن اور ڈیجیٹل مالی لین دین کے رجحان میں اضافہ

کراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان میں آن لائن اور ڈیجیٹل مالی لین دین کے رجحان میں اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے ۔

"جنگ ” کے مطابق  ای کامرس کی 87فیصد ڈیجیٹل ادائیگیاں اب بینک اکاؤنٹس یا ڈجیٹل والٹ کے ذریعے کی جارہی ہیں، مالی سال 24ء میں  ادائیگیوں میں غیرمعمولی نمو دیکھی گئی اور ان کی ٹرانزیکشنز کا حجم 4.7 ارب سے بڑھ کر 6.4 ارب ہوگیا اور ان ٹرانزیکشنز کی مالیت 403 ٹریلین روپے سے بڑھ کر 547 ٹریلین روپے ہوگئی ہے۔

Leave a Reply

Discover more from ہمارا اخبار

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading