میساچوٹیس (ڈیلی پاکستان آن لائن)سوشل میڈیا ایپس فیس بک،انسٹاگرام ڈاؤن ہونےکے بعد دنیا بھر میں صارفین مشکلات کا شکار ہیں جس کےبعد شکایتوں کے انبار لگ چکے ہیں،سوشل میڈیا ٹریک کرنے والی ویب سائٹ ’’ڈاؤن ڈیڈکٹر‘‘پر فیس بک ڈاؤن ہونے کی 3لاکھ جبکہ انسٹاگرام ڈاؤن ہونےکی 20 ہزار شکایات موصول ہوئی ہیں ۔
دوسری جانب میٹا کی جانب سے فیس بک اور انسٹاگرام ڈاؤن ہونے کی وجوہات نہیں بتائی جارہی۔
شمالی امریکہ میں اردو کی آواز