لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)اگر آپ اپنے موبائل ،کمپیوٹر یا لیپ ٹاپ میں انٹرنیٹ استعمال کر رہے ہیں اور آپ لگتا ہے کہ آپ اپنے انٹر نیٹ کی پوری بینڈ وڈتھ استعمال نہیں کر رہے تو آپ بھی اپنا غیر استعمال شدہ انٹر نیٹ فروخت کر کے ڈالر کما سکتے ہیں۔کرپٹو کی دنیا میں ایک نیا پراجیکٹ لانچ ہوا ہے جس کا نام(Grass) ہے اور یہ پراجیکٹ تقریبا5ہزار سے10ہزار ڈالر کے airdropدینے جا رہا ہے، آ پ بھی اس airdrop سے فائد ہ اٹھا سکتے ہیں۔
سب سے پہلے آپ کو بتاتے ہیں کہ پراجیکٹ کیسے کام کرتاہے اور مستقبل میں اس کی اہمیت کیسے بہت زیادہ بڑھ جائے گی؟لوگ(Grass)ویب ایکسٹیشن کو براوزر میں انسٹال کر کے اپنے غیر استعمال شدہ انٹر نیٹ کو(Grass)کو بیچ دیتے ہیں جس کے بدلے یہ پراجیکٹ لوگوں کو پوائنٹس دیتا ہے اور بعد میں یہ پوائنٹس لوگ ڈالر میں تبدیل کیے جا سکیں گے۔اب آپ کے ذہنوں میں یہ سوال جنم لے گا کہ یہ آپ کے اضافی انٹر نیٹ سے یہ کمپنی کیا کرتی ہے تو اس کمپنی کا دعویٰ ہے کہ یہ آپ کا انٹر نیٹ آگے ان اے آئی کمپنیوں کو دیتے ہیں جو آرٹیفیشل انٹیلی جنس کے مختلف ماڈلز کو train کر رہے ہیں اور اس کام کے لیے ان کمپنیوں کو بہت زیادہ انٹر نیٹ کی ضرورت ہوتی ہے۔اس پرا جیکٹ کی مضبوطی کا اندازہ اس بات سے بھی لگا یا جا سکتا ہے کہ جب یہ پراجیکٹ لانچ ہوا تھا تو اس کمپنی نے 3.5ملین ڈالر seed roundمیں ہی اکٹھے کر لیے تھے۔$GRASSپراجیکٹ کو دنیا کی سب سے بڑی کرپٹو ایکسچینج کمپنی binanceسپورٹ کر رہی ہے اور اس پراجیکٹ کا ٹوکن بھی یہاں ہی لسٹ ہو گا۔اس کے ٹوکن کی قیمت آنے والے وقت میں اس کی قیمت ایک ڈالر سے دس ڈالر تک ہو سکتی ہے۔
اگر آپ بھی اپنا اکاونٹ بنانا چاہتے ہیں تو آپ کو درج ذیل تین آسان طریقہ کار پر عمل کرنا ہو گا
1.پہلے نیچے دئیے گئے لنک پر کلک کر کے اپنا اکاونٹ بنائیں
https://app.getgrass.io/register/?referralCode=XzNiVWDJCsu6mEq
2.پھرنیچے دئیے گئے لنک پر کل کرکے اپنے براوزر میں(Grass) کی ایکسٹینش add کرلیں
https://chromewebstore.google.com/detail/grass-extension/ilehaonighjijnmpnagapkhpcdbhclfg?pli=1
3.اس کے بعد اپنا اکاونٹ لوگ ان کرلیں،آپ کا انٹر نیٹ گراس کے ساتھ connectہو جائے گا اور آ پ کے پوائنٹس کی فارمنگ شروع ہو جائے گی جس کے بعد آپ بھی ہزاروں ڈالرز کے airdropsحاصل کر سکتے ہیں۔