Headlines

ٹورانٹو کے الفوز اسلامک سینٹر میں رضاکاروں کا اجتماعی کھانا

(ٹورانٹو: بابر شکیل)
مقامی مسلم کمیونٹی کے رضاکاروں نے الفوز اسلامک سینٹر میں ایک تقریب ملاقات کا اہتمام کیا جس میں اسکاربرو کے مقامی رضاکاروں اور احباب نے گرمجوشی سے حصہ لیا – ملاقات کا اہتمام خالد خان صاحب نے کیا تھا جس میں شرکا نے پابندی وقت کے ساتھ شرکت کی۔۔ بعد ازاں مختلف سب نے اجتماعی طعام اور ھمیشہ کی طرح بذرگ ساتھی یوسف خان نے دعا کی۔۔
تقریب میں جناب عیسی مغل صاحب نے مہمانوں کو پان پیش کیئے۔ اسلامک سینٹر ایجکس سے برادر شکیل خان خصوصئ دعوت پر تشریف لائے ۔۔ اکنا کے دیرینہ کارکن محمد عزیز صاحب نے بھی اپنی روایتی چھیڑ چھاڑ اور چٹکلوں سے محفل کو گرمائے رکھا

Leave a Reply

Discover more from ہمارا اخبار

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading