Headlines

دو جماعتوں نے سندھ کو تباہ کردیا ۔ عوام 8 فروری کو اپنے محرومیوں کا بدلہ لیں گے۔فیصل ندیم،نائب صدرمرکزی مسلم لیگ

پاکستان مرکزی مسلم لیگ کے نائب صدرفیصل ندیم نے جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دو جماعتوں نے سندھ کو تباہ کردیا ہے۔ یہاں حقوق کے نام پر عوام کو لڑایا جاتا ہے۔ جو سیاستدان رہنے کے لیے باہر جاتے ہیں وہ اس ملک کے لیے کیا کردار ادا کریں گے۔ہم الیکشن سے کسی کو بھاگنے نہیں دیں گے ۔ کراچی کے…

.........مزید پڑھیئے

عوام کی خدمت کرنے والوں پر قاتلانہ حملہ قابل افسوس ہے.ملزمان کو فوری گرفتارکیاجائےاحمدندیم اعوان.

منشیات کے عادی افراد کی جرائم پیشہ وارداتیں کراچی کے امن کو برباد کررہی ہیں۔احمدندیم اعوان کراچی(              )پاکستان مرکزی مسلم لیگ کراچی کے ذمہ دار معاویہ تنولی پر منشیات فروشوں کا قاتلانہ حملہ۔تھانہ شاہ لطیف ٹاؤن کی حدود میں مبینہ منشیات فروشوں نے پاکستان مرکزی مسلم لیگ کے ذمہ دار معاویہ تنولی کو منشیات سے منع کرنے پر قاتلانہ حملہ کردیا ۔ معاویہ تنولی فائرلگنے سےشدیدزخمی ہوگئے ۔تھانہ…

.........مزید پڑھیئے

ناخن کھانے کی عادت اور اس کے صحت سے متعلق خطرات

ناخن کھانے کی عادت جسے onychophagia کہا جاتا ہے، بچوں اور بڑوں دونوں کو ہوسکتی ہے۔ اگرچہ یہ بے ضرر معلوم ہوتا ہے لیکن ناخن کھانے کے طویل مدتی عادت صحت سے متعلق کئی ممکنہ خطرات ہوسکتے ہیں جو کہ درج ذیل ہیں: انفیکشن: ناخن کھانے سے منہ میں بیکٹیریا اور دیگر جراثیم داخل ہو سکتے ہیں، ناخنوں، انگلیوں اور یہاں تک کہ منہ اور گلے میں…

.........مزید پڑھیئے

بلوچستان میں ہزاروں اسکول بند؛ ‘چاہتے ہیں بچے تعلیم حاصل کریں، مزدوری نہ کریں’

بلوچستان میں تعلیمی سہولیات کی کمی کی شکایات بڑھتی جا رہی ہیں۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق صوبے میں اساتذہ کی کمی، منتشر آبادیوں، امن و امان کی صورتِ حال اور سیاسی عدم دلچسپی کے باعث 3500 کے قریب اسکول بند ہو چکے ہیں جس سے ایک لاکھ بچے تعلیم سے محروم ہو گئے ہیں۔ حکومت ان تعلیمی اداروں کو فعال بنانے کے لیے کیا کر رہی ہے؟ دیکھیے کوئٹہ سے مرتضیٰ زہری کی اس رپورٹ میں۔

.........مزید پڑھیئے

تحریکِ انصاف کی آن لائن الیکشن مہم، سوشل میڈیا تک رسائی پھر متاثر

پاکستان میں صارفین کو انٹرنیٹ کے استعمال اور سوشل میڈیا تک رسائی میں ایک بار پھر دشواری کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ یہ سب ایک ایسے موقع پر ہوا جب جیل میں قید سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی جماعت پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) نے آن لائن اپنی انتخابی مہم کا آغاز کیا۔

.........مزید پڑھیئے

پاکستان میں مہنگائی: ‘آنے والی حکومت کو کچھ سخت فیصلے کرنے ہوں گے’

پاکستان میں مہنگائی کی شرح دسمبر میں 29 فی صد سے زیادہ رہی۔ ملک میں عام انتخابات سے قبل سیاسی جماعتیں مہنگائی کو کم کرنے کے دعوے تو کر رہی ہیں۔ لیکن ماہرین سمجھتے ہیں کہ مہنگائی میں کمی کے لیے آنے والی آئندہ حکومت کو سخت فیصلے کرنے ہوں گے۔ سدرہ ڈار اور خلیل احمد کی رپورٹ۔

.........مزید پڑھیئے