صفحہ اول / ٹیکنالوجی / ایمیزون / ایمیزون کے بانی جیف بیزوس دنیا کے امیر ترین آدمی مگر صرف چند گھنٹوں کے لئے

ایمیزون کے بانی جیف بیزوس دنیا کے امیر ترین آدمی مگر صرف چند گھنٹوں کے لئے

amazon-jeff-bezos-hamaraakhbar

جمہ کے دن ایمیزون کے بانی جیف بیزوس دنیا کے امیر ترین آدمی بن گے. وہ بل گیٹس کوپیچھے چھوڑتے ہوئےدنیا میں امیر ترین لوگوں کی فہرست میں پہلے نمبر پر آگئے. یہ عمل  ان کی  کمپنی ایمیزون کے شیرز کی قیمت میں اضافے کی وجہ سے ہوا.

فوربس   میگزین  کے مطابق  جیف بیزوس  کی کل جمع پونجی $90.5 Billion ہے.جممےکے دن  جیف بیزوس  ملین ٥٠٠$ کے فاصلے سے بل گیٹس سے اگے آے مگر ان کی یہ خوشی کچھ وقت کے لئے باقی رہی. کچھ ہی گھنٹوں بعد ایمیزون .کے شیرز کی قیمت میں کمی آ ئی اور وہ ایک بار پھردوسرے نبر پر پہنچ گئے.

بیزوس ایمیزون کے %17 شیئرز کے مالک ہیں جو کہ بڑھتا جارہا ہے جیسے جیسے ایمیزون اپنے قدم مختلف مارکیٹ میں جما رہی ہے- جن میں تازہ ترین ایک امریکی کمپنی ہول فوڈز شامل ہے جو کہ ایک grocery مارٹس کی چین ہے

ہول فوڈز کا حصول جیف  بیزوس کی ذہنیت کا ثبوت ہے. ان کے اس عمل سے چند باتیں جو ظاہر ہیں وہ یہ ہے کہ بیزوس خریداروں کولائن میں  کھڑے  رہنے کی زحمت سے محفوظ رکھنا چاہتے ہیں اور ایک ایسا نظام متعارف کرانا چاہتے ہیں جس میں خریدار  اپنے فون کی مدد سے خریداری کریں –

پچھلے سال ایمیزون نے ایک پروٹوٹائپ grocery اسٹور(ایمیزون GO) متعارف کرایا تھا ، اس سہولت کے استعمال کے لیے Amazon GO کی ایپ ضروری ہوگی-  QR کوڈ کے استعمال کے بعد  صرف آپکو جو چیز درکار ہے وو اپنے بیگ میں ڈالیں اور اپکا سامان ایمیزون کی شو پنگ کارٹ مے شامل ہوجاۓ گی، اسی طرح واپس رکھنے پر آپکے اکاؤنٹ سے خارج ہوجاۓ گی.  خریداری کے مراحل سے گزر کر واپسے کے وقت آپکےایمیزون    اکاؤنٹ سے  پیسے کاٹ لئے جائیں گے اور اس طرح آپکا  قیمتی وقت بچایا جاسکے گا-

 


بلاگر : مصحف خان  ایک آئ ٹی کمپنی سے منسلک ہیں۔ مقامی یونیورسٹی کے طالب علم بھی ہیں اور نئی ریسرچ، ٹیکنالوجی سے اپ ڈیٹ رہنے میں دلچسپی رکھتے ہیں  ۔ آپ ان  سے اِن کے  فیس بک  پر رابطہ کر سکتے ہی

ایک تبصرہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے