صفحہ اول / ٹیکنالوجی / مشینی ہاتھوں سے لیس ڈرون تیار کرلیا گیا

مشینی ہاتھوں سے لیس ڈرون تیار کرلیا گیا

prodrone-hamraakhbar

جاپانی کمپنی پروڈرون نے ایک ایسا ڈرون بنانے کا اعلان کیا ہے جو کہ دو مشینی  ہاتھوں سے لیس. روز مرہ کے مختلف کام کرنے کی صلاحیت رکھتا ہو.

پرو ڈرون اپنے یہ  ڈرون کا نیا ماڈل InterDrone میں متعارف کرےگی، جو کہ ایک انٹرنیشنل ڈرون کانفرنس ہے اور ہر سال لاس ویگاس میں منعقد ہوتی ہے

پروڈرون کا ہیڈکوارٹر ناگویا، جاپان میں واقع ہے. اس کمپنی نے مختلف نوعیت کے ڈرون ڈیزائن کئے ہیں جن میں کمرشل اور انڈسٹریل اقسام کے ڈرون شامل ہیں.

 اب تک ڈرون کو فوٹو گرافی اور فلم شوٹنگ کے لئے استعمال کیا جاتا تھا مگر ڈرون سے  اب انسانی نوعیت کے کام کرانے کی طرف توجہ مرکوز کی جارہی ہے. جس میں چیزوں کو جوڑنا، تاروں کو کاٹنا اور سوئچ on/ off کرنے کی صلاحیتیں شامل ہیں

 

ایک تبصرہ

  1. معلوماتی آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے