صفحہ اول / پاکستان / کراچی میں اچھے لوگ ملنا اتنا آسان نہیں

کراچی میں اچھے لوگ ملنا اتنا آسان نہیں

کراچی میں قابل بھروسہ پروفیشنل ملنا ایک نعمت ہے – جو زیادہ بولتے اور ہوشیاری دیکھاتے ہیں لوگ ان سے گھبراتے ہیں – خضر باقی بہت سادگی اور نیک نیتی کے ساتھ گلشن اقبال میں پروپرٹی ایڈ وائزر کے طور پرکام کرتے ہیں اور ساتھ ہی پروپرٹی سے متعلق کچھ سروسز بھی فراہم کرتے ہیں – میں نے انہیں قابل اعمتاد دوست اور پروفیشنل پایا اور آپ آنکھ بند کر کے ان پر بھروسہ کر سکتے ہیں- اگر آپ انہیں کوئی بزنس دیں تو میرا حوالہ ضرور دیں 🙂 Mobile 92 333 2223962

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے