صفحہ اول / پاکستان / قائد اعظم کے شہر کراچی کے سرکلر ریلوے اسٹیشن

قائد اعظم کے شہر کراچی کے سرکلر ریلوے اسٹیشن

قائد اعظم کے شہر کراچی کے سرکلر ریلوے اسٹیشن کو شہر والوں ,صوبےوالوں اور اسلام آباد نے کیسے مل کر بر باد کیا دیکھئے……جو ورثے کی ریئل اسٹیٹ کو نہ سنبھال سکے وہ سالے گرین لائن اور ایدھی لائن کیا سنبھالیں گے …..اس سرکلر لائن کی بحالی کی کسی کو جلدی نہیں کہ یہ مڈل کلاس لوگوں کو فائدہ دے گا … انکو اپنے نام کی تختی لگانے والے پروجکٹس میں دلچسپی ہے جہاں دھڑا دھڑ ٹھیکے دیئے جائیں اور کمیشن بنے ..

جب مکھی کے مرنے پر شہر بند ہوتا تھا نہ اسوقت سرکلر ریلوے کے بحالی پر کچھ ہوا نہ آج ہورہا ہے – یار کوئ اپنے ہی شہر اور اپنے ہی ملک کے ساتھ ہوتادیکھ سکتا ہے ؟ #گیلانی ریلوے اسٹیشن کراچی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے