صفحہ اول / پاکستان / نواز شریف کو سپریم کورٹ نے نا اہل قرار دیدیا

نواز شریف کو سپریم کورٹ نے نا اہل قرار دیدیا

سپریم کورٹ نے پانچ صفر سے نواز شریف کو نا اہل قراردیا – اب وہ پاکستان کے وزیر اعظم نہیں رہے – رجسٹرار کو نواز شریف کے خلاف کیس رجسٹر کرنے کا حکم – نواز شریف نے اپنا دفتر فوری طور پر خالی کرنے کا حکم دیدیا – پی ٹی آئ کا عدالت کے باہر جشن

نواز شریف نے غلط معلومات دیں . ججز


2 تبصرے

  1. دیر سے آیا فیصلہ پر درست آیا …

  2. کوررپتیوں ختم کرنی چاہئیے … لیکن فیصلہ اچھا ہے … اپ زرداری ، مشرف اور دیگر لوگوں کا احتساب بھی ہونا چاہئیے … #شکریہ_سراج الحق … قوم کے غدداروں کا احتساب کروانے کے لیے…

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے