صفحہ اول / کراچی / ڈپٹی میئر، ارشد وہرہ کا عہدہ نہ چھوڑنے کا فیصلہ!

ڈپٹی میئر، ارشد وہرہ کا عہدہ نہ چھوڑنے کا فیصلہ!

arshad vohra

کراچی پی ایس پی میں شمولیت کے بعد ارشدوہرہ نے ڈپٹی میئر کا عہدہ نہ چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا،نجی ٹی وی کے مطابق ارشدوہرہ نے پی ایس پی میں شمولیت کے بعد ڈپٹی میئر کراچی کا عہدہ نہ چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا ہے اور اس حوالے سے پاکستان سرزمین پارٹی کے رہنماوں نے قانونی ماہرین سے صلاح مشورے شرو ع کر دیئے۔ادھر ایم کیو ایم نے بھی ارشد وہرہ کے عہدہ نہ چھوڑنے پر مختلف آپشنز پر غور شروع کر دیا ہے،جس میں ڈپٹی میئر کراچی کیخلاف سٹی کونسل میں تحریک عدم اعتماد لا ئی جا سکتی ہے اس کے علاوہ الیکشن کمیشن سے بھی رجوع کیا جا سکتا ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے