صفحہ اول / تعلیم / جاب انٹرویو کی تیاری کیسے کریں ؟

جاب انٹرویو کی تیاری کیسے کریں ؟

تقریبًا تمام اچھی کمپنیاں ملازمین کے انتخاب سے پہلے ان کا انٹرویو لیتی ہیں ۔یہ ملازمین اور کمپنی دونوں کے لئے خاص اہمیت کا حامل ہے۔کمپنی صرف انہی ملازمین کا انتخاب کرتی ہے جو انٹرویو کے دوران اپنی قابلیت کا لوہا منوا لیتے ہیں۔ایک اچھے اور کامیاب انٹرویو کے لئے ضروری ہے کہ مقررہ وقت سے پہلے اس کی تیاری کی جائے ۔انٹرویو کی تیاری کے لئے مندرجہ ذیل امور بے حد مفید ہیں : اپنا جائزہ لیں آپ اپنی خوبیوں اور خامیوں کا اچھی طرح جائزہ لینے کے بعد ان کی لسٹ بنائیں۔اس عمل میں دیانتداری سے کام لیں،ورنہ مستقل میں کام کے دوران سخت مشکلات کا سامنا ہوسکتا ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے