صفحہ اول / ٹیکنالوجی (صفحات 2)

ٹیکنالوجی

مشھور ایپ مسلم پرو(MuslimPro) ملین ڈالر میں فروخت ہوگئی

muslimpro-hamarakhbar

گوگل پلے اسٹور اور iOS ایپ اسٹور کی سب سے مشھور مسلم ایپ، مسلم پرو  (MuslimPro)، کو خرید لیا گیا ہے. Affin Hwang Asset Management (AHAM) and CMIA Capital Partners نے مسلم پرو کی مالک کمپنی  Bitsmedia کو %٩٥ حصے داری کے عوض خرید لیا ہے. سنگاپور کی یہ کمپنی کی خریدوفروخت ملین ڈالر کی بتائی جارہی ہے مگر مقرر …

مزید پڑھیے

اپنے فیس بک اکاؤنٹ کو محفوظ بنائیں

facebook-security-tips-hamaraackhbar

سوشل میڈیا کا رجحان پوری دنیا میں بڑھتا جارہا ہے اسکے ساتھ ہی مختلف پہلو سامنے آرہے ہیں جو سوشل میڈیا کی ساخت کو نقصان پہنچا رہے ہیں. اکاونٹ کا ہیک ہوجانا اور اسکا غیر قانونی استعمال تیزی کے ساتھ بڑھ رہا ہے. آپ اپنا فیس بک اکاونٹ مختلف جگہوں پر استعمال کرتے ہیں جس سے  ہیکر کے لیے اکاونٹ …

مزید پڑھیے

مشینی ہاتھوں سے لیس ڈرون تیار کرلیا گیا

prodrone-hamraakhbar

جاپانی کمپنی پروڈرون نے ایک ایسا ڈرون بنانے کا اعلان کیا ہے جو کہ دو مشینی  ہاتھوں سے لیس. روز مرہ کے مختلف کام کرنے کی صلاحیت رکھتا ہو. پرو ڈرون اپنے یہ  ڈرون کا نیا ماڈل InterDrone میں متعارف کرےگی، جو کہ ایک انٹرنیشنل ڈرون کانفرنس ہے اور ہر سال لاس ویگاس میں منعقد ہوتی ہے پروڈرون کا ہیڈکوارٹر …

مزید پڑھیے

ایمیزون کے بانی جیف بیزوس دنیا کے امیر ترین آدمی مگر صرف چند گھنٹوں کے لئے

amazon-jeff-bezos-hamaraakhbar

جمہ کے دن ایمیزون کے بانی جیف بیزوس دنیا کے امیر ترین آدمی بن گے. وہ بل گیٹس کوپیچھے چھوڑتے ہوئےدنیا میں امیر ترین لوگوں کی فہرست میں پہلے نمبر پر آگئے. یہ عمل  ان کی  کمپنی ایمیزون کے شیرز کی قیمت میں اضافے کی وجہ سے ہوا. فوربس   میگزین  کے مطابق  جیف بیزوس  کی کل جمع پونجی $90.5 Billion …

مزید پڑھیے