صفحہ اول / جاپان (صفحات 5)

جاپان

ٹوکیو ٹاور…. ایک عجوبہ

اگرآپ ٹوکیو میں چند روز قیام کرنے کا موقع مل جائے تو ٹوکیو ٹاور سے آپ کی ملاقات ناگزیر ہوگی۔ ہائی وے سے گزرتے ہوئے اورنج اور دودھیا رنگ کی روشنیوں سے جگمگاتا ٹوکیو ٹاور دارالحکومت کے مرکز میں بڑی بڑی عمارتوں کے درمیان نہایت دلفریب لگتا ہے۔ دنیا کے تقریباً ہر ملک کے ہر اہم شہر میں کوئی نہ …

مزید پڑھیے

اخبارات کا دیس

اخبار شائع ہوا جو موجودہ اخبار ”مائی نی چی شمبون“ کا پیش رو تھا۔ ابتداءمیں ان اخبارات میں سرکاری اعلانات وغیرہ شائع کیے جاتے تھے اور ان کو ایک محدود دانشور طبقہ یا اعلیٰ سوسائٹی کے افراد ہی پڑھتے تھے۔ لیکن 1874ءکے بعد سے اخبارات میں عوامی دلچسپی کے مضامین اور معلوماتی مواد بھی شائع ہونے لگے۔ 1879ءمیں اوساکا سے …

مزید پڑھیے

پولیس اور کرائم کنٹرول

اقوام متحدہ کے پروگرام برائے انسداد جرئم کی رپورٹ کے مطابق 1969ءسے جاپان میں جرائم میں مسلسل اور نمایاں کمی واقع ہورہی ہے۔ آبادی میں اضافے کے باوجود جرائم میں مسلسل کمی کا تناسب حیران کن ہے۔ ڈیوڈ بیلے جن کا جاپان اور وہاں کے پولیس ڈیپارٹمنٹ پرشاندار مشاہدہ ہے‘ اپنی رپورٹ میں واضح کرتے ہیں کہ امریکا کے مقابلے …

مزید پڑھیے

صحت و صفائی کا جاپانی معیار

”آبی جان جلدی کرو‘ دیر ہورہی ہے۔“ فیکٹری کے درواز پر کھڑا کھیاماساں زور زور سے آوازیں دے رہا تھا مگر آبی جان رگڑ رگڑ کر ہاتھ پیر دھونے کے بعد کام کے کپڑے بدل کر صاف ستھہرے کپڑے پہن کر آئینے کے سامنے کھڑے ہو کر بال بنانے اور چہرے پرکریم لگانے کے بعد ہی باہر نکلا۔ ویک اینڈ …

مزید پڑھیے