صفحہ اول / جاپان (صفحات 3)

جاپان

امریکا کے ثقافتی حملوں نے نوجوانوں کے ذہن بدل دیے

"جاپانی اگرچہ میدان جنگ میں شکست کھا چکے تھے مگر عام جاپانی شکست ماننے پر تیار نہ تھا” عام خیال ہے کہ چونکہ امریکا نے جاپان پر ایٹم بم برسا کر بڑے پیمانے پر تباہی و ہلاکت پھیلائی تھی اس لیے وہاں امریکا کے خلاف آج بھی شدید غم و غصہ پایا جاتا ہوگا۔ مگر جاپان پہنچ کر یہ تاثر …

مزید پڑھیے

ہیرو شیما میں کیا دیکھا؟

hiroshima japan

ایک گروپ کی شکل میں ہم لوگ جب ہیرو شیما کی طرف روانہ ہوئے تو میرے ذہن میں تصور یہ تھا کہ ہیروشیما‘ موئن جو دڑو اور ہڑپہ جیسے کھنڈرات والا شہر ہوگا۔ ایٹم بم کی تباہ کاری کے بعد وہاں کے لوگوں نے اس شہر کو چھوڑ کر آس پاس کے علاقوں میں رہائش اختیار کرلی ہوگی۔ ہم جب …

مزید پڑھیے

وزیٹنگ کارڈ کے بغیر زندگی دشوار ہے

اگر آپ جاپان کسی کارباری مقصد کی تحت جارہے ہیں تو یاد رکھیے کہ ایک چیز ایسی ہے جس کے بغیر جاپان کی کاروباری زندگی میں کوئی کام شروع نہیں کیا جاسکتا۔ وہ لازمی چیز ’’وزیٹنگ کارڈ‘‘ ہے۔ اگر آپ کسی سے پہلی بار مل رہے ہوں اور ایسے اہم موقع پر آپ رسمی گفتگو اور علیک سلیک کے فن …

مزید پڑھیے

دنیا کا مہنگا ترین ملک – جاپان

Tokyo japan

ورلڈ ٹور میں ہم جاپان کو شامل نہیں کرسکتے ”تم جاپان میں کیسے رہو گے‘ وہ تو دنیا کا مہنگا ترین ملک ہے ۔“آسٹریلیا سے جاپان جانے کی تیاریاں کرتے ہوئے جب میں نے اپنے آسٹریلین ساتھیوں کو یہ خبر سنائی تو سب حیران ہوئے۔ ایک نے کہا ”کتنا عجیب لگے گا وہاں سارے لوگ ایک ہی شکل اور ایک …

مزید پڑھیے