صفحہ اول / جاپان

جاپان

یوکوہاما کے دولت مندپاکستانی

Japan,Honshu,Yokohama,Yokohama Pier,Night View of Minatomirai

”جاپان اور پاکستان کے تعلیمی نظام میں سب سے بنیادی فرق یہ ہے کہ جاپان میں ہر فرد کو تعلیم حاصل کرنے کے یکساں مواقع حاصل ہیں۔ وزیر اور چپراسی کے بیٹے ایک جیسے تعلیمی ادارے میں پڑھتے ہیں جب کہ پاکستان میں امیر و غریب طبقے کے لیے الگ الگ تعلیمی ادارے ہیں۔“ ان خیالات کا اظہار ایک پاکستانی …

مزید پڑھیے

جاپان میں غیر ملکی طلبہ کے لیے ممبوشو اسکالرشپ کے تحت اعلی تعلیم حاصل کرنے کے مواقع سے فائدہ اٹھائیں

japan-exchange-student

جاپان میں کئی بنگلہ دیشی طلباءسے میری دوستی ہوگئی تھی۔ یہ لوگ اسکالر شپ حاصل کرکے جاپانی یونیورسٹیوں میں تعلیم حاصل کررہے تھے۔ ان کے علاوہ ملائیشیا‘ تائیوان‘ روس اور انڈونیشیا کے سینکڑوں طلباءسے بھی رابطے ہوئے۔ ان میں پاکستانی طلبہ نہ ہونے کے برابر تھے۔ جاپان کی حکومت اوورسیز ڈیولپمنٹ پر کثیر رقم خرچ کرنے کے ساتھ ساتھ ترقی …

مزید پڑھیے

موٹر سازی کی صنعت اور ٹوکیو موٹر شو

TokyoMotorShow-hamara-akhbar

صنعتی نمائش اور روز مرہ کی زندگی سے تعلق رکھنے والی اشیاء کی نمائش کے لیے ٹوکیو کے مضافات میں ایک بہت بڑی جگہ ہے۔ کئی بڑے بڑے ہال تعمیر کرکے اسے ایک جدید نمائش گاہ میں تبدیل کردیا گیا۔ اخبار میں جب یہ خبر پڑھی کہ وہاں تیسوھاں سالانہ ٹوکیو موٹر شو کا اہتمام کیا گیا ہے تو فوراً …

مزید پڑھیے

گنجان شہر ٹوکیو میں مسلمانوں کا اسلامک سینٹر

Islamic-Center-Japan-karachi-hamaraakhbar

  دنیا کے سب سے معروف اور گنجان شہر ٹوکیو کو انتظامی لحاظ سے 23 وارڈز (KU) میں تقسیم کیا گیا ہے جن میں سے ایک ’’سیتا گائیاکو‘‘ ہے۔ یہاں ’’اوھارا‘‘ (OHARA) کے مقام پر لبِ سڑک ایک پرشکوہ اور شاندار عمارت پر’’اسلامک سینٹر جاپان‘‘ لکھا نظر آتا ہے۔ اسلامک سینٹر جاپان کی چھ منزلہ عمارت سرزمین جاپان میں اسلام …

مزید پڑھیے