صفحہ اول / بنگلہ دیش

بنگلہ دیش

روہنگیا کے مہاجرین بہت سخت حالات میں زندگی گذ ار رہے ہیں – امریکی اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کے وفد کا دورہ

rohingia

کاکسز بازار – بنگلہ دیش  ایک اعلی سطحی امریکی اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کی ٹیم نے گزشتہ دنوں روہنگیا کے کیمپپوں کا دورہ کیا اوراپنے دورے کو بہت چونکادینے والا قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ مہاجرین کس بڑی تعداد میں ہیں، کن حالات میں ہیں اسکا ٹھیک سے تعین کرنا بہت مشکل ہے – برما انہیں غیر ملکی قرار دیتا ہے …

مزید پڑھیے

​روہنگیا کیمپ میں کیا دیکھا ؟- (چوتھی اور آخری قسط)

refugee

کاکسز بازار کی میرین ڈرائیو کا سحر اپنی، ملحقہ آبادیوں کے دلفریب اور کتابی مناظر سے کوئی کافر بھی نہیں انکار نہیں کر سکتا مگر ہماری وین میں کوئی اس پر بات نہیں کر رہا تھا … جو فرسٹریش ہمارے مسلم دنیا کے حکمرانوں کے روئیے نے پیدا کی ہے اسکا ذکر ختم ہی نہیں ہوکے دے رہا تھا .. …

مزید پڑھیے

الخدمت کے تحت بنگلہ دیش میں روہنگیا مسلمانوں کے کیمپوں میں امدادی سامان تقسیم کیا گیا

Sohail Balkhi

مظالم اور نقل مکانی جاری ہے ٗ عالم اسلام مسئلہ کے حل کے لیے اپنا کردار ادا کرے سہیل بلخی کی کیمپوں کے دورے سے واپسی پر گفتگو آئی سی برما میں روہنگیا مسلمانوں کے لیے سیکورٹی زون بنانے ، شہریت دینے ،نسل کشی روکنے اور مہاجرین کی واپسی کا مطالبہ کرے کراچی 17اکتوبر-الخدمت کراچی کی جانب سے بنگلہ دیش …

مزید پڑھیے

روہنگیا کیمپ میں کیا دیکھا؟

سہیل بلخی (دوسری قسط)   ایک گھنٹے سے کم وقت میں ہمارا چھوٹا جہاز کاکس بازار کے چھوٹے سے ایئرپورٹ پر لینڈ کر چکا تھا- راستے میں شاہد منصور بھائی نے بتایا کہ وہ واپسی پر سید پور بھی جائیں گے جہاں بہاری بڑی تعداد میں رہتے ہیں اور یہ اپنے عزیزوں کے ساتھ ملکر کچھ اسکولوں کی مالی مدد کرتے …

مزید پڑھیے