صفحہ اول / بنگلہ دیش / ڈھاکہ کی گارمینٹس فیکٹری میں آگ لگنے کے ذمہ دار مالکان پر فرد جرم عائد

ڈھاکہ کی گارمینٹس فیکٹری میں آگ لگنے کے ذمہ دار مالکان پر فرد جرم عائد

بنگلہ دیش کی تاریخ میں ایک مقامی عدالت پہلی دفعہ کسی گارمینٹس کمپنی کے مالکان کو اپنے ورکز کے لیے حفاظتی اقدامات نہ کرنے پر انکی موت کے لیے ذمہ دار ٹہرائے گا . ١١٢ لوگ سن ٢٠١٢ میں اس وقت جل کر مر گے تھے جب ڈھاکہ  کی ایک گارمینٹس فیکٹری میں آتشزدگی  کا واقعہ رونما  ہوا تھا اور کہا جاتا ہے کہ زیادہ  لوگ اس لیے مرے کے باہر نکلنے کا راستہ ناکافی تھا اور عمارت غیر محفوظ تھی . امریکی کمپنی وال مارٹ کے لیے ملبوسات کے آرڈر سپلائی کرنے والی اس کمپنی کے مالک دلاور حسین اور اسکی بیگم محمودہ اختر پر فر جرم عائد کر دی گئی.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے