Headlines

شیاؤمی نے اپنی پہلی الیکٹرک کار متعارف کرادی

بیجنگ (ویب ڈیسک) چینی ٹیکنالوجی کی بڑی کمپنی ’شیاؤمی‘ نے بیجنگ میں اپنی پہلی الیکٹرک کار متعارف کرادی، اور دنیا کی بڑی کار منڈی کے انتہائی مسابقتی شعبے میں کود گیا۔ ڈان نیوز نے اے ایف پی  کے حوالے سے بتایاکہ  شیاؤمی اپنے سستے سمارٹ فونز اور گھریلو اپلائنسز کے لیے جانا جاتا ہے، کمپنی کے چیف ایگزیکٹیو لی جن نے بتایا کہ وہ…

.........مزید پڑھیئے

اوورسیز پاکستانی ملک و قوم کے لئے اپنا کردار ادا کرتے رہیں گے: معروف صنعتکار میاں ساجد

ریاض (وقار نسیم وامق) سعودی عرب میں دعوت افطار کے موقع پر پاکستانی کمیونٹی اور سفارتی افسران نے یوم پاکستان 23 مارچ منایا اور اس عزم کا اظہار کیا کہ پاکستان کی ترقی اور خوشحالی میں ملکر کردار ادا کریں گے۔ دارالحکومت ریاض میں معروف پاکستانی صنعتکار میاں ساجد اور میاں ماجد کی جانب سے دئیے گئے افطار ڈنر میں پاکستانی کمیونٹی کی بڑی…

.........مزید پڑھیئے

سعودی عرب میں پاکستانی پروفیشنلز اور ایگزیکٹوز کی تنظیم پیپلز کی جانب سے تقریب,  شہزادی نورہ الفیصل کی بھی شرکت

ریاض (وقار نسیم وامق) سعودی عرب میں پاکستانی پروفیشنلز اور ایگزیکٹوز کی تنظیم پیپلز کی جانب سے تقریب منعقد کی گئی جس میں شرکاء کا کہنا تھا کہ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان تجارتی اور سرمایہ کاری سمیت دیگر شعبوں میں تعاون بڑھ رہا ہے جس کو مستقبل میں مزید بڑھایا جائے گا۔ سعودی دارالحکومت ریاض میں پیپلز کی جانب سے منعقدہ تقریب…

.........مزید پڑھیئے

مسلم لیگ (ن) سعودی عرب کا اجلاس عوامی مسائل کے حل کے لئے حکومتی اقدامات پر تبادلہ خیال

ریاض (وقار نسیم وامق) مسلم لیگ ن سعودی عرب کا  اجلاس ہوا  جس میں لیگی عہدیداروں اور ممبران نے پاکستان میں عوامی مسائل کو حل کرنے کے حوالے سے حکومتی اقدامات سمیت ملکی سیاسی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ سعودی دارالحکومت  میں مسلم لیگ ن سعودی عرب کے صدر شیخ سعید احمد کی جانب سے منعقدہ اجلاس کی صدارت مسلم لیگ ن…

.........مزید پڑھیئے

مسلم لیگ (ن) عجمان کا افطار ڈنر  افطاری سے قبل پاکستان یو اے ای اور اتحاد بین المسلمین کے لئے دعا کی گئی

دبئی (طاہر منیر طاہر) ماہ صیام کا آغاز ہوتے ہی امارات کے مختلف شہروں  میں اجتماعی افطاریوں  ا ور  سحریوں کا سسلہ شروع ہو گیا- اسی سلسلہ میں پاکستان مسلم لیگ ن یواےای عجمان یونٹ کے صدر چوہدری شہباز غفار نے عجمان کے مقامی ریسٹورنٹ میں افطار ڈنر کا اہتمام کیا ۔ شرکاء  میں پارٹی کے مرکزی صدر محمد غوث قادری، راجہ ابوبکر، پیٹرن…

.........مزید پڑھیئے

بابائے ہزارہ ارشاد حسین شاہ کا انتقال , پاک ہزارہ گروپ متحدہ عرب امارات کی طرف سے اظہار تعزیت

دبئی (طاہر منیر طاہر)بابائے ہزارہ مرحوم ارشاد حسین شاہ کے انتقال  پر پاک ہزارہ گروپ متحدہ عرب امارات کی طرف سے اظہار تعزیت کیا گیا ۔ شرکاء نے انہیں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے بتایاکہ ارشاد حسین شاہ نے پاکستان میں پاک ہزارہ گروپ متحدہ عرب امارات کی سربراہی اور سرپرستی کی،  کراچی سے لے کر ہزارہ ڈویژن بلکہ بیرون ملک مقیم ہزارے وال…

.........مزید پڑھیئے

قائد اعظم کی جدوجہد کے نتیجے میں کرہ ارض پر  پاکستان وجود میں آیا : چوہدری یاسین

جدہ (محمد اکرم اسد) صدر پی پی پی آزاد کشمیر چوہدری یاسین نے کہا کہ مسلمانان ہند نے قائد اعظم محمد علی جناح کی قیادت میں مسلمانوں کیلئے علیحدہ ریاست کی قراداد23 مارچ کو پیش کی اور قائد کی جدوجہد کے نتیجے میں کرہ ارض پر  پاکستان وجود میں آیا ، آج کشمیری مسلمانوں پر  ظلم کرتے ہوئے بھارت عالمی اداروں کی قرادادوں کو…

.........مزید پڑھیئے

بابائے ہزارہ مرحوم ارشاد حسین شاہ کی رحلت , پاک ہزارہ گروپ متحدہ عرب امارات کی طرف سے اظہار تعزیت

دبئی (طاہر منیر طاہر)بابائے ہزارہ مرحوم ارشاد حسین شاہ کی رحلت  پر پاک ہزارہ گروپ متحدہ عرب امارات کی طرف سے اظہار تعزیت کیا گیا ۔ شرکاء نے انہیں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے بتایاکہ ارشاد حسین شاہ نے پاکستان میں پاک ہزارہ گروپ متحدہ عرب امارات کی سربراہی اور سرپرستی کی،  کراچی سے لے کر ہزارہ ڈویژن بلکہ بیرون ملک مقیم ہزارے وال…

.........مزید پڑھیئے

رانا عبدالرؤف اورابوبکر امتیازکی طرف سے دبئی میں گرینڈ افطار ڈنر کا اہتمام ملازمین اور پاکستانی کمیونٹی کے لوگوں کی شرکت

دبئی (طاہر منیر طاہر) ماہ صیام کا آغاز ہوتے ہی امارات کے مختلف شہروں  میں اجتماعی افطار و سحور کا سسلہ شروع ہو گیا- یہاں مقیم پاکستانیوں نے ہوٹلوں اور ریستورانوں میں انفرادی اور اجتماعی طور پر افطار و سحور کا اہتمام کیا- اسی سلسلہ میں انسپائر لگژری ٹیکنیکل سروسز ہوم کیز ریئل اسٹیٹ انسپائر لگژری پراپرٹیز مینجمنٹ کے سی ای او ابوبکر امتیاز…

.........مزید پڑھیئے

سفارت خانہ پاکستان ابو ظہبی اور قونصلیٹ جنرل آف پاکستان دبئی میں یوم پاکستان کی تقریبات

دبئی (طاہر منیر طاہر)  متحدہ عرب امارات میں پاکستانی سفارتخانے اور   قونصلیٹ جنرل آف پاکستان دبئی نے یوم پاکستان کی مناسبت سے  ایک پر وقار تقریب کا اہتمام کیا۔ تفصیلات کے مطابق تقریب کا افتتاح قونصل جنرل حسین محمد نےقومی ترانہ کی دھن پر پرچم کشائی سے کیا۔ تقریب میں پاکستانی کمیونٹی کے افراد، صحافیوں اور قونصل خانے کے حکام نے شرکت کی۔ اس…

.........مزید پڑھیئے